Advertisement
Advertisement
Advertisement

کےالیکٹرک کے سروس ایریا میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں، نیپرا رپورٹ جاری

Now Reading:

کےالیکٹرک کے سروس ایریا میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں، نیپرا رپورٹ جاری

کےالیکٹرک کے سروس ایریا میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئیں، نیپرا رپورٹ جاری

اسلام آباد: بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے زیرانتظام علاقوں میں ہلاکتوں کی تفصیلات جاری کی گئی ہیں، جس میں بتایا گیا ہے کہ کےالیکٹرک کے سروس ایریا میں سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے 2023-24 میں شہریوں اور بجلی کمپنیوں کے ملازمین کی ہلاکتوں کا ڈیٹا جاری کردیا گیا ہے۔

نیپرا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2023-24 میں بجلی کمپنیوں کے زیرانتظام علاقوں میں 140 مہلک حادثات ہوئے، کےالیکٹرک کے سروس ایریا میں سب سے زیادہ 34 ہلاکتیں ہوئیں جبکہ کےالیکٹرک کے انتظامی علاقوں میں 32 شہری اور 2 ملازمین کی ہلاکتیں ہوئیں۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال میں آئیسکو کے زیر انتظام علاقوں میں 26 ہلاکتیں ہوئیں، پیسکو 20، لیسکو 18 اور گیپگو کے زیر انتظام علاقوں میں 9 حادثات ہوئے۔

اس کے علاوہ حیسکو9، کیسکو 9 اور فیسکو کے زیر انتظام علاقوں میں 7 حادثات ہوئ جبکہ سیپکو 5 اور میپکو کے زیر انتظام علاقوں میں 3 ہلاکتیں ہوئیں۔

Advertisement

نیپرا رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ بجلی کمپنیاں سیفٹی کے معیارات پر پورا اترنے میں بری طرح ناکام رہی، اس قسم کے واقعات روکنے کے لیے سیفٹی معیارات پر سختی سے عمل کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر