Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور امریکہ کے درمیان مضبوط تجارتی تعلقات کے فروغ پر اتفاق

Now Reading:

پاکستان اور امریکہ کے درمیان مضبوط تجارتی تعلقات کے فروغ پر اتفاق
اعلیٰ سطحی امریکی سرمایہ کاروں کے وفد کی پاکستان آمد

اعلیٰ سطحی امریکی سرمایہ کاروں کے وفد کی پاکستان آمد

اسلام آباد: پاکستان اور امریکی کاروباری اداروں کے درمیان مضبوط تجارتی تعلقات کے فروغ پر اتفاق کیا گیا ہے۔

وزیر تجارت جام کمال خان سے امریکن بزنس کونسل کے وفد نے ملاقات کی جس میں نو امریکی کمپنیوں کے نمائندے اور امریکی سفارت خانے کے افسران شریک ہوئے۔

امریکی کمپنیوں نے ٹیکس، مہنگائی اور سازگار کاروباری ماحول کی فراہمی پر گفتگو کی جب کہ امریکی کمپنیوں نے پاکستانی معیشت میں کردار اور سرمایہ کاری کا اعتراف کیا۔

وزیر تجارت جام کمال خان نے وفد کو یقین دہانی کروائی کہ حکومت کاروباری مشکلات کے حل کے لیے پرعزم ہے۔ کاروباری چیلنجز کا ادراک ہے، معاشی ماحول بہتر بنانے پر کام جاری ہے۔

پاکستان اور امریکہ کے درمیان مضبوط تجارتی تعلقات کے فروغ پر اتفاق کیا گیا جب کہ امریکن بزنس کونسل نے بتایا کہ امریکی کمپنیاں پاکستان میں ملازمتوں کے مواقع فراہم کر رہی ہیں۔

Advertisement

حکومت اور امریکی کاروباری اداروں کے درمیان تعاون جاری رکھنے پر زور دیا گیا، جام کمال نے نے یہ بھی بتایا کہ غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مدت میں توسیع سے انکار، رات 12 بجے تک کی مہلت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر