Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی چاولوں کی برآمدات میں درپیش مسائل ملکی بدنامی کا باعث بننے لگے

Now Reading:

پاکستانی چاولوں کی برآمدات میں درپیش مسائل ملکی بدنامی کا باعث بننے لگے
پاکستانی چاولوں کی برآمدات میں درپیش مسائل ملکی بدنامی کا باعث بننے لگے

پاکستانی چاولوں کی برآمدات میں درپیش مسائل ملکی بدنامی کا باعث بننے لگے

اسلام آباد: پاکستانی چاولوں کی برآمدات میں درپیش مسائل ملکی بدنامی کا باعث بننے لگے ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملکی بدنامی کا باعث بننے والے افراد کے خلاف سخت ایکشن لے لیا، کئی افسران نوکریوں سے گئے اور کئی کرپٹ پریکٹسز میں ملوث قانون کے شکنجے میں آگئے ہیں۔

ایکسپورٹرز، امپورٹرز اور ڈیپارٹمنٹ آف پلانٹ پروٹیکشن کی ملی بگھت بدنامی کا باعث بنی جب کہ رائس ایکسپورٹس سے متعلق مسائل پر قائمہ کمیٹی تجارت میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے۔

فوڈ سیکورٹی حکام کے مطابق انکوائری رپورٹ میں ڈی پی پی کے ملوث ہونے کے ثبوت سامنے آئے، ایکسپورٹرز میں سے لوگ امپورٹرز کے ساتھ ملی بھگت میں ملوث پائے گئے جب کہ چاولوں کی ایکسپورٹ کے لئے جعلی خطوط کا استعمال کیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ باہر کے ممالک سے امپورٹرز کے ساتھ مل کر جعلی سائفر بنوائے گئے، ملکی سطح پر ڈیپارٹمنٹ آف پلانٹ پروٹیکشن کے لوگ اور ایکسپورٹرز کی ملی بھگت ثابت ہوئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ، آئی ایم ایف کا پاکستان کو انتباہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر