Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہونڈا نے 2026 کے لیے سی جی 125 کے تین نئے ماڈلز لانچ کردیے

Now Reading:

ہونڈا نے 2026 کے لیے سی جی 125 کے تین نئے ماڈلز لانچ کردیے
ہونڈا نے 2026 کے لیے سی جی 125 کے تین نئے ماڈلز لانچ کردیے

اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں 2026 کے لیے سی جی 125 کے تین نئے ماڈلز لانچ کردیے۔

پاکستان میں موٹر سائیکل کے شوقین افراد کے لیے بڑی خبر، اٹلس ہونڈا نے مشہور سی جی 125 کے 2026 ماڈلز متعارف کرا دیے ہیں۔

کمپنی نے اس بار تین ویریئنٹس لانچ کیے ہیں تاہم انجن پہلے کی طرح ہی رکھا گیا ہے۔

سی جی 125 کے 2026 کے لیے ماڈلز اور قیمتیں

کمپنی کے مطابق سی جی 125کی قیمت 2 لاکھ 38 ہزار 500، سی جی 125 ایس سیلف اسٹارٹ کی 2 لاکھ 86 ہزار 900 اور سی جی 125 ایس گولڈ ایڈیشن کی قیمت 2 لاکھ 96 ہزار 900 روپے ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: صرف 6 ہزار 500 روپے ماہانہ میں ہونڈا موٹرسائیکل حاصل کرنے کا سنہری موقع

یہ ماڈلز بنیادی طور پر نئے اسٹیکرز اور کاسمیٹک تبدیلیوں کے ساتھ پیش کیے گئے ہیں جب کہ انجن میں کوئی ٹیکنیکل اپ گریڈ شامل نہیں کیا گیا۔

سی جی 150 کی حالیہ لانچ اور دلچسپ بحث

یہ لانچ اس وقت سامنے آئی ہے جب اٹلس ہونڈا نے جولائی میں سی جی 150 متعارف کرایا تھا۔ سی جی 150 کا ڈیزائن پرانی ہونڈا سی ڈی 200 روڈ ماسٹر سے کافی مشابہہ قرار دیا جا رہا ہے۔

حیران کن طور پر اب بھی اچھی حالت والے روڈ ماسٹرز استعمال شدہ مارکیٹ میں 4 لاکھ روپے سے زائد میں فروخت ہو رہے ہیں جو تقریباً نئے سی جی 150 کی قیمت کے برابر ہے۔

سی جی 150 انجن کی تفصیلات

Advertisement

کمپنی کے مطابق سی جی 150 میں 4 اسٹروک، 150 ایس او ایچ سی سی سی ایئر کولڈ انجن دیا گیا ہے جو 7,500 آر پی ایم پر 8.75 (11.9 پی ایس) کلو واٹ پاور اور 6,000 آر پی ایم پر 12.5 این ایم ٹارک پیدا کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے سونے کی تجارت پر عائد پابندی ختم کردی
دس سال میں پاکستان کا قرض چار گنا بڑھ کر جی ڈی پی کے 71 فیصد تک پہنچ گیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج، 9 نکاتی ایجنڈے پر غور متوقع
وفاقی حکومت نے پہلی سہ ماہی میں 515 ارب روپے کا نیا قرض حاصل کرلیا
سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر