
ملک بھر میں آج ایک بار پھر سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس نے نہ صرف سرمایہ کاروں بلکہ جیولری مارکیٹ کو بھی حیران کر دیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 2400 روپے کمی ہوئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 88 ہزار 600 روپے مقرر کی گئی۔
اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں 2058 روپے کمی کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 33 ہزار 161 روپے ہوگئی ہے۔
عالمی صرافہ بازار میں بھی سونا سستا ہوا ہے، جہاں قیمت 24 ڈالرز کمی کے ساتھ 3668 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیں: آج سونے کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News