
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں آج کاروباری ہفتے کے تیسرے روز مستحکم رہی ہیں۔
ملکی صرافہ بازار میں سونے کی قیمتوں میں استحکام دیکھا گیا۔ ایک تولہ سونا 3 لاکھ 98 ہزار 800 روپے پر برقرار رہا جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3 لاکھ 41 ہزار 906 روپے پر مستحکم رہی۔
بین الاقوامی منڈی میں بھی سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور فی اونس سونا 3 ہزار 770 ڈالر پر بدستور موجود ہے۔
Advertisement
مزید پڑھیں: سونے کی قیمت میں کمی: پاکستان اور عالمی مارکیٹ میں بڑی گراوٹ ریکارڈ
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement