
کراچی: ملکی معیشت کیلئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی کرنٹ اکاؤنٹ خسارے سے سرپلس میں آ گیا، تاہم پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ ستمبر میں 110 ملین ڈالر سرپلس رہا جبکہ اگست میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 32 کروڑ 50 لاکھ ڈالر خسارے میں تھا۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ برآمدت نہ بڑھنے کے باجود کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہونا بڑی بات ہے، ترسیلات زر میں اضافے سے کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوا۔
Advertisement
مزید پڑھیں: ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement