Advertisement
Advertisement
Advertisement

آج سونے اور چاندی کی قیمت کیا رہی؟ جانیے

Now Reading:

آج سونے اور چاندی کی قیمت کیا رہی؟ جانیے
آج سونے اور چاندی کی قیمت کیا رہی؟ جانیے

کراچی: مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں آج بدھ کے روز استحکام دیکھا گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 4 لاکھ 7 ہزار 778 روپے پر برقرار رہا جبکہ10 گرام سونے کی قیمت بھی 3 لاکھ 49 ہزار 603 روپے پر مستحکم رہی۔

اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا 3865 ڈالر پر بند ہوا۔

دوسری جانب چاندی کی قیمتیں بھی جمود کا شکار رہیں، فی تولہ چاندی 4839 روپے پر برقرار رہی جبکہ10 گرام چاندی کی قیمت 4148 روپے پر مستحکم رہی۔ تاہم عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت 47.40 ڈالر ریکارڈ کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں: رواں برس 9 ماہ کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچی؟ جانیے

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، پہلی بار 1 لاکھ 69 ہزار کی سطح عبور
پاکستان کو بیرونی تجارت میں بڑے خسارے کا سامنا
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر