Advertisement
Advertisement
Advertisement

ن لیگ کے انٹرا پارٹی الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

Now Reading:

ن لیگ کے انٹرا پارٹی الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہوگیا
مسلم لیگ ن

مسلم لیگ ن کا اہم مشاورتی اجلاس

پاکستان مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی الیکشن کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن انٹرا پارٹی انتخابات کے معاملے پر ممبر نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔

دوران سماعت مسلم لیگ ن کی جانب سے وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے جس سے ممبر اکرم درانی نے سوال کیا کہ اپ انٹر پارٹی الیکشن کیوں نہیں کرا رہے؟

اس موقع پر وکیل مسلم لیگ ن نے بتایا کہہم نے اس ہفتے پارٹی کا انٹرا پارٹی الیکشن کرانا تھا لیکن وزیراعظم کو کورونا ہونے کے باعث انٹرا پارٹی انتخابات میں التواء ہوگی۔

انہوں نے بتایا کہ اب پارٹی کا 30 دسمبر کو یوم تاسیس اور مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس رکھا ہوا ہے تاہم تیس دسمبر کو مسلم لیگ ن کے انٹرا پارٹی الیکشن کرا لیں گے۔

Advertisement

بعدازاں الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 5 جنوری تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

خیال رہے کہ الیکشن کمشن نے گزشتہ سماعت پر انٹر پارٹی الیکشن نہ کرانے پر شہباز شریف اور احسن اقبال کو شو کاز نوٹس جاری کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے انرجی سیکٹر میں بڑی پیشرفت؛ ترکی کی نیشنل آئل کمپنی کی انٹری
اسلام آباد میں معمولاتِ زندگی بحال، وفاقی پولیس کا شہر بھر سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ
سعد رضوی کے گھر پر چھاپے میں برآمدگی کی تفصیل جاری
ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ؛ معاشی شرح نمو 3.6 فیصد رہنے کا امکان
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر