سائفر کیس؛ اسد عمر کی عبوری ضمانت میں 14 ستمبر تک توسیع
انسداد دہشتگردی عدالت نے اسد عمر کی عبوری ضمانت 28 مارچ تک منظور کرلی۔
تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت میں جلاؤ گھیراؤ کرنے ، پولیس پر تشدد کرنے اور پولیس کی گاڑی چھیننے کے کیس کی سماعت ہوئی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کی ایڈمن جج عنبرین گل خان نے اسد عمر کی عبوری ضمانت پر سماعت کی۔
عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی عبوری ضمانت 28 مارچ تک منظور کرتے ہوئے پولیس کو ان کی گرفتاری سے روک دیا۔
واضح رہے کہ اسد عمر نے تھانہ شادمان میں درج مقدمہ 445/23 میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
