Advertisement
Advertisement
Advertisement

منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الہیٰ کی ضمانت منظور

Now Reading:

منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الہیٰ کی ضمانت منظور
پرویزالہیٰ

پرویزالٰہی کو منی لانڈرنگ کیس میں پیش کرنےکامعاملہ، مذید سماعت15ستمبرتک ملتوی

بینکنگ جرائم کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کی ضمانت منظور کرلی۔

تفصیلات کے مطابق بینکنگ جرائم کورٹ میں ایف آئی اے منی لانڈرنگ کے کیس سے متعلق سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

بینکنگ جرائم کورٹ نے دلائل سننے کے بعد پرویز الہیٰ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے کہا کہ ایف آئی اے نے عدم تعاون کا رویہ اپنایا، ایف آئی اے نے عدالتی حکم کے باوجود ریکارڈ پیش نہیں کیا۔

بینکنگ جرائم کورٹ نے پرویز الہٰی کی بعدازگرفتاری درخوات ضمانت منظور کر لی۔

عدالت نے پرویز الہیٰ کو 5 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے کی ہدایت دیتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ ایف آئی اے نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کیخلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پارلیمنٹ ہو یا سپریم کورٹ ہر ادارہ آئین کے تحت پابند ہوتا ہے، جج سپریم کورٹ
کیا بچوں کیلئے ٹک ٹاک اور فیس بک بند ہوں گے؟ لاہور ہائیکورٹ میں اہم کیس کی سماعت
نور مقدم کیس میں سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
پشاور ہائیکورٹ نے شام کی عدالتوں سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا
9 مئی اور توشہ خانہ کیسز: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتیں برقرار
نظام عدل میں اے آئی کا استعمال ہونا چاہیے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر