Advertisement
Advertisement
Advertisement

خواجہ سرا سے متعلق وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

Now Reading:

خواجہ سرا سے متعلق وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
سپریم کورٹ

ملٹری کورٹس میں سویلین ٹرائل کیخلاف کیس کی سماعت جمعے تک ملتوی

خواجہ سرا سے متعلق وفاقی شرعی عدالت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹرانس جینڈر کمیونٹی اور سول سوسائٹی نے خواجہ سرا سے متعلق وفاقی شرعی عدالت  کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا۔

ٹرانس جینڈر رائٹس کی ڈائریکٹر نایاب علی کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں کہا گیا کہ وفاقی شرعی عدالت نے ایک پوری کمیونٹی کو شناخت کے حق سے انکار کیا، سپریم کورٹ وفاعی شرعی عدالت کے فیصلے کو کالعدم قرار دے۔

درخواست گزار نے اپنے موقف میں کہا کہ قانون سازی کمیونٹی کے اتفاق رائے کی نمائندگی کرتی ہے، قانون منتخب نمائندوں کے ذریعے نافذ کیا گیا تھا، وفاقی شرعی عدالت نے اپنے داٸرہ اختیارسے تجاوز کیا۔

Advertisement

درخواست میں مزید کہا گیا کہ وفاقی شرعی عدالت نے صنفی شناخت اور وراثت کے حق سے متعلق دفعات کو اسلامی قانون سے متصادم قرار دیا تھا۔

واضح رہے کہ فیڈرل شریعت کورٹ نے خواجہ سراؤں کے حقوق کے تحفظ کیلٸے بنائے گئے قانون کو کالعدم قرار دیا تھا اور قانون کی کچھ دفعات کو اسلامی احکام کے خلاف قرار دیا تھا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی ہتک عزت کیس میں تاریخی فتح؛ یوٹیوبر عادل راجہ کے الزامات جھوٹے قرار
چینی کی مسابقتی قیمتوں کے معاملے میں شوگر ملز کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف
سنگجانی جلسہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سپریم کورٹ؛ جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا عبوری حکم نامہ کالعدم قرار
آڈیو لیک کیس؛ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر