Advertisement
Advertisement
Advertisement

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں پرویز الہیٰ کی ضمانت منظور

Now Reading:

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں پرویز الہیٰ کی ضمانت منظور
پرویز الہیٰ

جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں پرویز الہیٰ کی ضمانت منظور

اسلام آباد: جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کی ضمانت منظور کر لی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔

عدالت نے چوہدری پرویزالہٰی کی 20 ہزار کے ضمانتی مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی اور پرویز الہیٰ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

چوہدری پرویز الٰہی کو دوبارہ گرفتاری کا خدشہ

چوہدری پرویز الہیٰ کو مزید کسی مقدمے میں دوبارہ گرفتاری کا خدشہ ہے جس کے وجہ سے پرویز الہیٰ نے آج ہی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

Advertisement

وکیل سردار عبد الرازق نے کہا کہ پرویز الہٰی کے وکیل سردار عبدالرازق درخواست دائر کریں گے، رہائی کے بعد دوبارہ ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے درخواست دائر کر رہے ہیں، تھوڑی دیر میں پرویز الہیٰ کی طرف سے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کریں گے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
توشہ خانہ ٹو کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا اہم بیان سامنے آگیا
بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی ہتک عزت کیس میں تاریخی فتح؛ یوٹیوبر عادل راجہ کے الزامات جھوٹے قرار
چینی کی مسابقتی قیمتوں کے معاملے میں شوگر ملز کو سپریم کورٹ سے بڑا ریلیف
سنگجانی جلسہ کیس: پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں اہم پیشرفت
سپریم کورٹ؛ جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا عبوری حکم نامہ کالعدم قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر