Advertisement
Advertisement
Advertisement

حماد اظہر کا انتخابات سے دستبرداری کا اعلان

Now Reading:

حماد اظہر کا انتخابات سے دستبرداری کا اعلان
حماد اظہر

حماد اظہر نے خاموشی توڑدی؛ بڑا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر نے انتخابات سے دستبرداری کا اعلان کر کے سپریم کورٹ سے اپنی اپیل واپس لے لی۔

سپریم کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر کے کاغذات نامزدگی کیس کی سماعت ہوئی۔

سماعت کے آغاز پر معاون وکیل نے کہا کہ حماد اظہر اپیل کی پیروی نہیں کرنا چاہتے۔

جسٹس منصور علی شاہ نے سوال کیا کہا کہ ہائیکورٹ نے اپنے فیصلے میں 62 ون ایس کا حوالہ کیوں دیا ہے؟ سپریم کورٹ کا فیصلہ واضح ہے کہ آرٹیکل 62 ون ایف کا اطلاق ازخود نہیں ہوتا۔

وکیل آفتاب یاسر نے کہا کہ اشتہاری کی اہلیت کے حوالے سے آپ کا فیصلہ بھی آ چکا ہے۔

Advertisement

جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ اپیل واپس لینے کی وجہ سے حماد اظہر کو فیصلے کا فائدہ نہیں ہوگا۔

Advertisement

دوران سماعت جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ لگتا ہے حماد اظہر سرینڈر نہیں کرنا چاہتے، جس پر معاون وکیل آفتاب عالم یاسر نے کہا کہ سرینڈر کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

واضح رہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر این اے 129 سے آزاد امیدوار تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نظام عدل میں اے آئی کا استعمال ہونا چاہیے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
توشہ خانہ ٹو کیس سے متعلق اہم خبر آگئی
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں اہم پیش رفت
ملک ریاض سمیت 10 مفرور ملزمان کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے عدالتی سال کا آغاز، چیف جسٹس نے فل کورٹ میٹنگ طلب کرلی
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے سنگل بینچز ختم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر