Advertisement
Advertisement
Advertisement

آزادی مارچ کیس؛ بانی پی ٹی آئی سمیت متعدد رہنما 2 مقدمات میں بری

Now Reading:

آزادی مارچ کیس؛ بانی پی ٹی آئی سمیت متعدد رہنما 2 مقدمات میں بری
بانی پی ٹی آئی

جی ایچ کیوپرحملہ کیس؛ بانی پی ٹی آئی و دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد نہ ہو سکی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نےسابق وزیراعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور شاہ محمود قریشی سمیت متعدد رہنماؤں کو آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ سے متعلق 2 مقدمات میں بری کردیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ احتشام عالم نے پی ٹی آئی قیادت کے خلاف آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر درج دو مقدمات کی سماعت کی۔

پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان، اسد عمر، نعیم حیدر پنجوتھا، سردار مصروف ایڈوکیٹ، آمنہ علی ایڈووکیٹ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے اور مام ملزمان نے بریت کی درخواستیں دائر کیں۔

عدالت نے بریت کی درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی، اسد عمر، علی محمد خان اور مراد سعید کو مقدمات سے بری کردیا۔

واضح رہے کہ بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی و دیگر رہنماؤں کے خلاف تھانہ گولڑہ میں دو مقدمات درج تھے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور
سپریم کورٹ بار الیکشن: ہارون الرشید اور توفیق آصف آمنے سامنے، پولنگ جاری
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
توشہ خانہ ٹو کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا اہم بیان سامنے آگیا
بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی ہتک عزت کیس میں تاریخی فتح؛ یوٹیوبر عادل راجہ کے الزامات جھوٹے قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر