Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیکیورٹی خدشات؛ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت نہ ہوسکی

Now Reading:

سیکیورٹی خدشات؛ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت نہ ہوسکی

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف فیصلہ پھر مؤخر

احتساب عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت ملتوی کردی۔

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت کی۔

بانی پی ٹی آئی کی جانب سے معاون وکیل عنصر کیانی جبکہ نیب کی جانب سے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل سردار مظفر عدالت میں پیش ہوئے۔

وکیل عنصر کیانی نے کہا کہ تھوڑا وقت دے دیں میں سنئیر کونسل سے کنفرم کر لیتا ہوں، سنیئر وکلاء اسلام آباد ہائی کورٹ میں مصروف ہیں میں ہدایات لے کر عدالت کو بتاتا ہوں۔

بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ جیل میں سیکیورٹی کے حوالے سے نوٹیفکیشن میں توسیع ہو گئی ہے سماعت اڈیالہ جیل میں نہیں ہو سکتی۔

Advertisement

بعدازاں احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت 28 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور
سپریم کورٹ بار الیکشن: ہارون الرشید اور توفیق آصف آمنے سامنے، پولنگ جاری
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
توشہ خانہ ٹو کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا اہم بیان سامنے آگیا
بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی ہتک عزت کیس میں تاریخی فتح؛ یوٹیوبر عادل راجہ کے الزامات جھوٹے قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر