Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیف جسٹس عالیہ نیلم تعیناتی کیخلاف سماعت کرنے والا آئینی بینچ ٹوٹ گیا

Now Reading:

چیف جسٹس عالیہ نیلم تعیناتی کیخلاف سماعت کرنے والا آئینی بینچ ٹوٹ گیا

چیف جسٹس عالیہ نیلم تعیناتی کیخلاف سماعت کرنے والا آئینی بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی تعیناتی کیس کے دوران آئینی بینچ ٹوٹ گیا، جسٹس امین الدین اور جسٹس جمال مندوخیل نے کیس سننے سے معذرت کرلی۔

جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ ہم دونوں جوڈیشل کمیشن کے ممبر ہیں۔ جسٹس امین الدین نے کہا کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کے ممبر تھے۔

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ سنیارٹی کوئی بنیادی حق نہیں ہے، سنیارٹی سے ہٹ کر چیف جسٹس تعیناتی کی ماضی کی مثالیں موجود ہیں۔

جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ کمیشن کے دو رکن یہ کیس نہیں سن سکتے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعیناتی کیخلاف جوڈیشل کمیشن کو بھی فریق بنایا گیا ہے۔

آئینی بینچ نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ تعیناتی کیس دوسرے آئینی بینچ میں لگانے کی ہدایت کردی۔

Advertisement

واضح رہے کہ یکم اگست 2024 کو پاکستان بار کونسل کے ممبر شفقت محمود چوہان نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی تعیناتی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نظام عدل میں اے آئی کا استعمال ہونا چاہیے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
توشہ خانہ ٹو کیس سے متعلق اہم خبر آگئی
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں اہم پیش رفت
ملک ریاض سمیت 10 مفرور ملزمان کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے عدالتی سال کا آغاز، چیف جسٹس نے فل کورٹ میٹنگ طلب کرلی
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے سنگل بینچز ختم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر