بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھا کہ سویلینز کا کورٹ مارشل نہیں ہوسکتا، جج آئینی بینچ
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں نئے ججز کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری منسوخ کردی گئی۔
ذرائع سپریم کورٹ کے مطابق نئے ججز کی تقریب حلف برداری اب جمعے کو ہوگی۔ ججز کے نوٹیفکیشن میں تاخیر کی وجہ سے تقریب ملتوی کی گئی۔
6 مستقل اور ایک عارضی جج کی تقریب حلف برداری آج ہونا تھی، ججزکے نوٹیفکیشن میں تاخیرکی وجہ سے تقریب ملتوی کی گئی۔
وزارت قانون کی جانب سے نئے ججزکے تقرر کا نوٹیفیکیشن رات گئے جاری ہوا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
