Advertisement
Advertisement
Advertisement

سپریم کورٹ میں نئے ججز کے اضافے کیساتھ سنیارٹی لسٹ اپڈیٹ کردی گئی

Now Reading:

سپریم کورٹ میں نئے ججز کے اضافے کیساتھ سنیارٹی لسٹ اپڈیٹ کردی گئی

بین الاقوامی اصولوں میں کہیں نہیں لکھا کہ سویلینز کا کورٹ مارشل نہیں ہوسکتا، جج آئینی بینچ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں نئے ججز کے اضافے کے ساتھ سنیارٹی لسٹ اپڈیٹ کردی گئی ہے۔

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کے بعد جسٹس منصور علی شاہ پہلے، جسٹس منیب اختر دوسرے، جسٹس امین الدین خان تیسرے اور جسٹس جمال مندوخیل چوتھے نمبر پر ہوں گے۔

جسٹس محمد علی مظہر کا پانچواں اور جسٹس عائشہ ملک کا سنیارٹی میں چھٹا نمبرہوگا جبکہ جسٹس اطہر من اللہ کا ساتویں، جسٹس حسن اظہر رضوی کا آٹھویں، جسٹس شاہد وحید کا نویں، جسٹس مسرت ہلالی کا دسویں اور جسٹس عرفان سعادت کا گیارہواں نمبر ہوگا۔

اسی طرح جسٹس نعیم اختر افغان سنیارٹی لسٹ میں بارہویں، جسٹس شہزاد ملک تیرہویں، جسٹس عقیل عباسی چودھویں اور جسٹس شاہد بلال حسن پندرہویں نمبر پر موجود ہیں۔

سنیارٹی لسٹ کے مطابق جسٹس ہاشم کاکڑ سنیارٹی میں سولویں، جسٹس شفیع صدیقی سترہویں اور جسٹس صلاح الدین پنہور اٹھارہویں نمبر پر ہیں۔

Advertisement

علاوہ ازیں جسٹس شکیل احمد کا سنیارٹی میں انیسواں، جسٹس عامر فاروق کا بیسویں، جسٹس اشتیاق ابراہیم کا اکیسواں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بائیسویں، جسٹس سردار طارق تائیسویں جبکہ جسٹس مظہر عالم میاں خیل سنیارٹی لسٹ میں چوبیسویں نمبر پر ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہیل آفریدی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی درخواست پر اعتراضات دور
سپریم کورٹ بار الیکشن: ہارون الرشید اور توفیق آصف آمنے سامنے، پولنگ جاری
پشاور ہائیکورٹ کا گورنر خیبرپختونخوا کو نومنتخب وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا حکم
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
توشہ خانہ ٹو کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا اہم بیان سامنے آگیا
بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کی ہتک عزت کیس میں تاریخی فتح؛ یوٹیوبر عادل راجہ کے الزامات جھوٹے قرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر