Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور ہائیکورٹ کے 9 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا

Now Reading:

لاہور ہائیکورٹ کے 9 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا

لاہور ہائیکورٹ کے 9 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا

لاہور ہائی کورٹ میں نئے تعینات ہونے والے 9 نئے ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔

ایڈیشنل ججز کی حلف برادری کی تقریب لاہور ہائیکورٹ کے کامن ہال میں منعقد ہوئی جس میں چیف جسٹس عالیہ نیلم نے 9 نئے ایڈیشنل ججز سے حلف لیا۔

جسٹس حسن نواز مخدوم، جسٹس ملک وقار حیدر اعوان، جسٹس سردار اکبر علی اور جسٹس ملک جاوید اقبال وینس نے بطور جج حلف اٹھایا۔

تقریب میں جسٹس سید احسن رضا کاظمی، جسٹس محمد جواد ظفر، سابق ایڈووکیٹ جنرل پنجاب جسٹس خالد اسحاق نے بھی اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا۔

اس کے علاوہ حلف اٹھانے والوں میں جسٹس ملک محمد اویس خالد اور جسٹس چوہدری سلطان محمود شامل تھے۔

Advertisement

یاد رہے کہ نئے ایڈیشنل ججز کے حلف لینے کے بعد لاہور ہائی کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھ کر 43 ہوگئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نظام عدل میں اے آئی کا استعمال ہونا چاہیے، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
توشہ خانہ ٹو کیس سے متعلق اہم خبر آگئی
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیس میں اہم پیش رفت
ملک ریاض سمیت 10 مفرور ملزمان کے دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ میں نئے عدالتی سال کا آغاز، چیف جسٹس نے فل کورٹ میٹنگ طلب کرلی
اسلام آباد ہائیکورٹ؛ جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق کے سنگل بینچز ختم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر