Advertisement
Advertisement
Advertisement

رینجرز کی کارروائی ، 21 ملزمان گرفتار

Now Reading:

رینجرز کی کارروائی ، 21 ملزمان گرفتار
کارروائی

سندھ رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے 21  ملزمان کو گرفتارکرلیا ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سندھ رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائی کرتے ہوئے 21  ملزمان کو  ڈکیتی، رہزنی، منشیات فروشی اور غیرقانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

ترجمان رینجرز کا  کہنا تھا کہ رینجرز نے کاروائی کے دوران امیمن گوٹھ کے علاقے میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم رفیق احمد کو گرفتارکیا،ملزم بھتہ خوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہے۔

ترجمان رینجرز  کا یہ بھی کہنا تھا کہ دوران کارروائی سپر مارکیٹ،لیاقت آباد،ماڑی پور، کھوکھراپار،کورنگی اورسعیدآباد کے علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے 11ملزما ن کو گرفتار کیا  جو لوگوں سے لوٹ مار کرنے،ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں۔

سندھ رینجرز کی کارروائی، 26 ملزمان گرفتار

Advertisement

ترجمان رینجرز کا مزید  کہنا تھا کہ بغدادی کے علاقے میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم زاہدکو گرفتار کیا جو  سہولت کاری سمیت جرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہےجبکہ کلاکوٹ،شیر شاہ،ماڑی پور،میمن گوٹھ،کورنگی، کلری، ڈیفنس اور بغدادی کے علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے 8 ملزمان  کوگرفتار کیا جوعلاقے میں منشیات فروشی کے کاروبار میں ملوث ہیں۔

واضح  رہے اس سے قبل بھی کراچی میں رینجرز نے  کاروائی کرتے ہوئے گھر میں موجود بارودی مواد اور دستی بم برآمد کرلیئے تھے۔

 ترجمان رینجرز کے مطابق انٹیلیجنس کی معلومات پر کراچی کے علاقے ملیر میں ایک رہائشی مکان میں رینجرز نے کاروائی کی اور مکان کی تلاشی کے دوران وہاں چھپایا گیا بارودی مواد اور اسلحہ ملے جو کسی دہشتگردی کیلئے چھپا کر رکھے گئے تھے۔

ترجمان رینجرز نے مزید کہا تھا کہ رینجرز کی کاروائی کے دوران برآمد سامان میں ایک آئی ای ڈی، دو کلو بارود، دو دستی بم، چھ ڈیٹونیٹر، دس سے زائد مختلف اقسام کے ہتھیار اور مختلف گولیوں کے راوئنڈز ملے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


1 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ 5 بھارتی اسپانسرڈ دہشتگرد جہنم واصل
وزیر اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ
7 ارب ڈالر کا قرض کی اگلی قسط، آئی ایم ایف کی 51 شرائط میں سے زیادہ تر پوری
کراچی کا موسم خوشگوار؛ بارش ہوگی یا نہیں؟ جانیے
ایشیا کپ: پی سی بی کا اینڈی پائی کرافٹ کی تبدیلی کا مطالبہ، بائیکاٹ پر قائم موقف برقرار
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی ٹرانزکشنز کیلئے آئی ایم ایف بینچ مارک نامکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر