Advertisement
Advertisement
Advertisement

آسٹریلیا میں فشنگ راڈ کے ذریعے انوکھی چوری

Now Reading:

آسٹریلیا میں فشنگ راڈ کے ذریعے انوکھی چوری
آسٹریلیا میں فیشنگ راڈ کے ذریعے انوکھی چوری

 آسٹریلیا میں  ایک چور آسٹریلیائی ڈیزائنر اسٹور سے شام  کے وقت ڈھٹائی سے ایک فشنگ راڈ کا استعمال کرتے ہوئے ایک سونے کا ہار چراتے پایا گیا۔

مقامی پولیس کے مطابق سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے  پر پکڑے گئے چور نے میلبورن کے کاروباری ضلع میں واقع ایک اسٹور کی کھڑکی توڑ دی، اور فشنگ  راڈ کے ذریعے  قیمتی  ورسیس کی گھڑی چرا لی۔

https://www.facebook.com/news.com.au/videos/2584193095238694/

 

اس سے قبل اس شخص نے ایک لکڑی کا استعمال کیا جس میں وہ ناکام رہا، چھوٹی چھڑی کے ساتھ پہلی کوشش ناکام ہونے کے بعد، اس شخص نے ایک بڑی چھڑی حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ، آخر کار وہ  $700  کی  ایک گھڑی چرانے میں کامیاب ہوگیا۔

Advertisement

وکٹوریہ پولیس کےترجمان کا کہنا تھا کہ، یہ کافی حد تک مذمت کی بات ہے اور اس شخص کو حراست میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
جنگ بندی معاہدے کی پاسداری کیلئے اسرائیل پر دباؤ ڈالا جائے ، حماس کا مطالبہ
بھارتی ٹاٹا گروپ غزہ نسل کشی میں اسرائیل کا مدد گار رہا ، تفصیلی رپورٹ منظر عام پر آ گئی
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر