Advertisement
Advertisement
Advertisement

رکن سندھ اسمبلی کے گھر کے باہر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ

Now Reading:

رکن سندھ اسمبلی کے گھر کے باہر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ

متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کے رکن سندھ اسمبلی صداقت حسین کے گھر کے باہر نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کی ہے، جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے ہیں۔

پولیس حکام کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ ڈکیتی مذاحمت کا شاخسانہ لگتا ہے، مزید تفصیلات حاصل کررہے ہیں۔

ملزمان کی فائرنگ سے صداقت حسین کے بھائی اور بہنوئی زخمی ہوئے ہیں۔

صداقت حسین اپنے بھائی اور بہنوئی کے ساتھ گھر کے باہر کھڑے تھے۔

رکن سندھ اسمبلی صداقت حسین کا کہنا ہے کہ علاقے کا ایک نوجوان کاغذات کی تصدیق کرانے آیا تھا ، میں اسٹیمپ لینے گھر کے اندر گیا تو باہر فائرنگ ہوگئی، فائرنگ میں زخمی ہونے والوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Advertisement

ایس ایس پی ویسٹ فدا حسین کا کہنا ہے کہ واقعے کی مکمل تحقیقات کر رہے ہیں، زخمی دونوں افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ رکن صوبائی اسمبلی کئی دنوں سے سیکیورٹی مانگ رہے تھے۔

صداقت حسین پی ایس 117 سے منتخب ہوئے تھے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنیرڈ کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ، اساتذہ اور طالبات سے خصوصی گفتگو
آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تاریخی معاہدہ طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر