Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں ڈکیت پکڑنے کی کوشش لیکن ناکام

Now Reading:

کراچی میں ڈکیت پکڑنے کی کوشش لیکن ناکام

کراچی کے شہریوں کی جانب سے فلمی انداز میں ڈکیت پکڑنے کی کوشش ناکام ہوگئی ہے۔

کراچی میں ڈکیتی کی واردات کے دران شہریوں کی جانب سے ڈکیتوں کو پکڑنے کی فلمی کوششیں ناکام ہوگئی ہے۔

شہریوں کی جانب سے کی جانے والی کوششوں کی اہم وجہ ڈکیتوں کی تعداد زیادہ تھی جو کہ فرار ہونے میں کامیاب ہوئے۔

حالیہ دنوں کی پیش نظر کراچی شہر میں بڑھتے ہوئے جرائم پر قابو پانے کےلیے  شہریوں نے خود ڈکیت پکڑنے کی کوشش کرنے کی تھی۔

 ڈکیت شہریوں کی گرفت سے بھاگنے مین کامیاب توگئے لیکن ماڈل کالونی میں شہری کو لوٹنے کی کوشش علاقہ مکینوں نے ناکام بنادی۔

Advertisement

شہری کو لٹتا دیکھ کر کر مکینوں نے ڈکیت کو گھیرنا شروع کیا شہریوں نے ایک ڈکیت کو پکڑ کر گرالیا، ڈکیت موٹر سائئکل پھینک کر فرار ہونے کی کوشش کرتا ہے اتنے میں ڈکیتوں کے ساتھی اسکو بچانے آجاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر