Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا آپریشن

Now Reading:

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کا آپریشن

کراچی: رینجرز اور پولیس کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں  میں مشترکہ ونگ آپریشن کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے سندھ رینجرز کا کہنا ہے کہ رینجرز نے داؤد گوٹھ، ملیرٹاؤن،غریب آباد، صالح محمد گوٹھ، بن قاسم ٹاؤن، گڈاب ٹاؤن اور گردونواح میں آپریشن کیئے گئے ہیں۔

سندھ رینجرز نے واضح کیا ہے اس آپریشن کا اصل مقصد علاقے میں موجود کسی بھی  جرائم پیشہ افراد کو پکڑنے کے لیے کیا جا رہا ہے ۔

رینجرز اور پولیش کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں آپریشن میں داخلی خارجی راستوں سے آنے جانے والے تمام افراد اور گاڑیوں کو چیک کیا جا رہا ہے جبکہ ونگ کی جانب سے مخصوص گلیوں کی ناکہ بندی، گھر گھر تلاشی بھی کی گئی اور مشتبہ افراد کی بائیو میٹرک ویری فیکشن بھی کی گئی۔

آپریشن میں رینجرزموٹر سائیکل اسکواڈ اور النساء فورس بھی شریک رہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر