Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکا روانہ

Now Reading:

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکا روانہ
آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکا روانہ

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہو گئے ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنرل سید عاصم منیر کا بطور آرمی چیف یہ امریکا کا پہلا دورہ ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ دورے کے دوران آرمی چیف عاصم منیر کی امریکا کے اعلیٰ عسکری و حکومتی عہدیداروں سے ملاقاتیں شیڈول ہیں۔

گزشتہ روز امریکا میں مقیم معروف پاکستانی بزنس مین احمد تنویر نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ملکی سالمیت کے متعلق فیصلوں اور اقدامات سے متاثر ہو کر نسٹ کے لیے بڑی فنڈنگ کا اعلان کیا تھا، تاہم اس اہم شراکت کا مقصد معیاری تعلیم کے لیے اسکالرشپ فراہم کر کے پسماندہ طلبہ کی مدد کرنا ہے۔

تنویر احمد کی جانب سے فراہم کردہ رقم سے سالانہ تقریباً 200 طلباء مستفید ہونگے اور یہ اقدام پاکستان کی کسی بھی پبلک سیکٹر یونیورسٹی میں اپنی نوعیت کا پہلا منصوبہ ہے جو کہ ہزاروں پاکستانی خاندانوں کی زندگیوں کو بدل کر دائمی اثرات مرتب کرنے کا سبب بنے گا۔

Advertisement

بزنس مین تنویر احمد نے نسٹ انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ٹاور کو پاکستان کی ڈیجیٹل صلاحیت کو بروئے کار لانے اور اس کی معاشی خوشحالی میں حصہ ڈالنے کے لیے انتہائی اہم اور بہترین پلیٹ فارم قرار دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میر علی میں فتنۃ الخوارج کا خودکش حملہ ناکام؛ 4 خوارجی جہنم واصل
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم؛ جدید سیٹلائٹ لانچ کیلئے تیار
پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنا دیے؛ 20 طالبان ہلاک
دنیا بھارت کو سرحدپار دہشتگردی اور علاقائی عدم استحکام کا مرکز تسلیم کرتی ہے، آئی ایس پی آر
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر