Advertisement
Advertisement
Advertisement

چمن: افغان سرحد پر پاسپورٹ کنٹرول سسٹم کے خلاف بلا جواز دھرنا

Now Reading:

چمن: افغان سرحد پر پاسپورٹ کنٹرول سسٹم کے خلاف بلا جواز دھرنا
افغان سرحد

چمن: افغان سرحد پر پاسپورٹ کنٹرول سسٹم کے خلاف بلا جواز دھرنا

چمن میں افغان سرحد پر پاسپورٹ کنٹرول سسٹم کے خلاف بلا جواز دھرنا جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ پالیسی کے نفاذ کے خلاف چمن میں دھرنے کے حوالے سے کوئٹہ کے شہریوں نے قانونی  بارڈر کراسنگ کو ختم کرنے کے مطالبے کو یکسر بے وقوفی قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔

Advertisement

پاسپورٹ پالیسی کے نفاز اور بارڈر مینجمینٹ کے حوالے سے کوئٹہ کے شہریوں نے ون ڈاکیومنٹ رجیم کی حمایت کر دی اور کہا کہ بارڈرز اس لیے بنائے جاتے ہیں کہ ایک ملک میں قانونی طور پر جایا جا سکے، حکومت پاکستان کے اقدامات اپنے شہریوں کی حفاظت کے لیے ہیں۔

شہریوں کا کہنا تھا کہ دنیا میں کسی ملک میں بھی آپ چلے جائیں آپ کو بغیر ویزا یا پاسپورٹ کے داخل نہیں ہونے دیا جاتا، جو لوگ قانونی طریقے کو ختم کرنے کی ڈیمانڈ کر رہے ہیں یہ بالکل بے وقوفی ہے۔

عوامی موقف تھا کہ یہ لوگ اپنے وقت اور روزگار کو تباہ کر رہے ہیں، اس وقت پاکستان کے حالات بہت حساس ہیں اور اس وقت میں ایسے اقدام بہت مثبت اور ضروری ہیں، اس اقدام پر دھرنا نہیں ہونا چاہیے اور قانونی طریقے سے اس پر عمل درآمد ہونا چاہیے۔

شہریوں نے مزید کہا کہ بارڈر لگانے کا مقصد ہی یہ ہے کہ یہ ہماری حدود ہے اور اس حدود سے نہ تو ہم نے خود باہر جانا ہے نہ کسی اور کو اندر آنے دینا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم؛ جدید سیٹلائٹ لانچ کیلئے تیار
پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنا دیے؛ 20 طالبان ہلاک
دنیا بھارت کو سرحدپار دہشتگردی اور علاقائی عدم استحکام کا مرکز تسلیم کرتی ہے، آئی ایس پی آر
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
اورکزئی آپریشن؛ سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الخوارج کو بھرپور جواب، 30 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر