Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بحریہ کی مشق سی گارڈ کی اختتامی تقریب کا انعقاد

Now Reading:

پاک بحریہ کی مشق سی گارڈ کی اختتامی تقریب کا انعقاد
پاک بحریہ

پاک بحریہ کی مشق سی گارڈ کی اختتامی تقریب کا انعقاد

پاک بحریہ کی مشق سی گارڈ 24 کی اختتامی تقریب کا کراچی میں انعقاد کیا گیا ہے۔

 ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مشق سی گارڈ 24 کی اختتامی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی وائس چیف آف دی نیول اسٹاف وائس ایڈمرل اویس احمد بلگرامی خصوصی تھے۔

پاک بحریہ کے ترجمان نے بتایا کہ دس روز جاری رہنے والی اس مشق کا سمندری مرحلہ 10 سے 13 جنوری تک منعقد کیا گیا، تاہم انسداد بحری قذاقی اور سمندر میں سرچ اینڈ ریسکیو جیسی مشقیں منعقد کی گئیں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ مشقوں میں جے ایم آئی سی سی کے توسط سے سمندر سے منسلک 40 سے زائد اداروں سے تعاون کا شاندار مظاہرہ پیش کیا گیا۔

پاک بحریہ کے ترجمان نے کہا کہ پاک بحریہ ملک کے مجموعی بحری وسائل کی حفاظت کی امین ہے۔

Advertisement

اس موقع پر وائس چیف آف دی نیول اسٹاف نے کہا کہ پاک بحریہ جے ایم آئی سی سی کے توسط سے بحری شعبے سے منسلک ہر ادارے سے پائیدار روابط کی خواہاں ہے۔

سی گارڈ کے کامیاب انعقاد پر وائس چیف آف دی نیول اسٹاف نے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مبارکباد دی اور ان کے تعاون پر اظہارِ تشکر کیا۔

ترجمان نے مزید کہا کہ پاک بحریہ ملک کی بحری سرحدوں کے ساتھ ساتھ سمندر سے منسلک تمام وسائل کے دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میر علی میں فتنۃ الخوارج کا خودکش حملہ ناکام؛ 4 خوارجی جہنم واصل
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم؛ جدید سیٹلائٹ لانچ کیلئے تیار
پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنا دیے؛ 20 طالبان ہلاک
دنیا بھارت کو سرحدپار دہشتگردی اور علاقائی عدم استحکام کا مرکز تسلیم کرتی ہے، آئی ایس پی آر
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر