Advertisement
Advertisement
Advertisement

مچھ میں ہلاک دہشت گردوں کی تصاویر منظرِ عام پر آ گئیں

Now Reading:

مچھ میں ہلاک دہشت گردوں کی تصاویر منظرِ عام پر آ گئیں

مچھ میں ہلاک دہشت گردوں کی تصاویر منظرِ عام پر آ گئیں

بلوچستان کے علاقے ”مچھ“ میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملہ میں مارے جانے والے دہشت گردوں کی تصاویر منظرِ عام پر آ گئی ہیں۔

 مچھ حملے کی ذمہ داری بھارتی اسپانسرڈ کالعدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی نے قبول کی تھی، اس حملے میں 9 دہشت گردوں کو جہنم واصل جبکہ 3 دہشت گردوں کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا۔

تصاویر میں دہشت گردوں کو مختلف جگہوں  پر چھپتے دیکھا جا سکتا ہے، تاہم مچھ حملے میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے اس حملے کو ناکام بنایا گیا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: بھارتی ”را“ سے جڑے اکاؤنٹس سے متعلق ہوشربا انکشافات

لاپتہ افراد کا راگ الاپنے والے ملک دشمن عناصر اگر اس وقت اپنی آنکھوں سے بغض کی پٹی اتار کر دیکھیں تو مچھ حملے میں مارے جانے والے بہت سے دہشت گرد حقیقت میں لاپتہ افراد ہیں۔

پہلے بھی کئی دفعہ دہشت گردانہ حملوں میں اِسی طرح  کے لاپتہ افراد کے شامل ہونے کے ثبوت منظرِ عام پر آ چکے ہیں۔

یہ بات بھی روز روشن کی طرح عیاں ہو چکی ہے کہ بھارت را کو استعمال کرتے ہوئے پاکستان میں مسلسل بد امنی پھیلا رہا ہے جبکہ را سے جڑے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی مسلسل پاکستان میں بدامنی اور انتشار کو ہوا دے رہے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کا امدادی آپریشن جاری
پاک بحریہ نے نیوی ڈے کی مناسبت سے خصوصی ویڈیو جاری کردی
سمندری حدود کے محافظوں کو قوم کا سلام؛ یومِ بحریہ آج ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر پاک فضائیہ کا نیا نغمہ ’’شاہین‘‘ جاری
7 ستمبر یومِ فضائیہ؛ پاکستان کے محافظ آج بھی دشمن کے سامنے آہنی دیوار
جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ قطر؛ نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر