Advertisement
Advertisement
Advertisement

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس؛ پاکستان کی بھارتی وزیراعظم کو شرکت کی دعوت

Now Reading:

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس؛ پاکستان کی بھارتی وزیراعظم کو شرکت کی دعوت
بھارتی وزیراعظم

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس؛ پاکستان کی بھارتی وزیراعظم کو شرکت کی دعوت

اسلام آباد: پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کی دعوت دے دی۔

سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو خط کے ذریعے دعوت نامہ بھجوا دیا۔ تاہم سفارتی ذرائع نے بھارتی وزیراعظم کو اسلام آباد مدعو کئے جانے کی تصدیق کر دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی نے پاکستان کے دعوت نامے پر فیصلہ تاحال نہیں کیا گیا۔

میزبان ملک کی حیثیت سے پاکستان سمٹ اجلاس کے لئے ایس سی او کے تمام رکن ممالک کے سربراہان کو مدعو کر رہا ہے، شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس 15 سے 16 اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔

 شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان حکومت کی کونسل کی چیئرمین شپ پاکستان کے پاس ہے، آخری بار 2015 میں بھارت کی وزیرخارجہ آنجہانی سشما سوراج نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزارتی اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان کا دورہ کیا تھا۔

Advertisement

سربراہ اجلاس سے پہلے پاکستان ستمبر میں ایس سی او کے وزارتی اجلاس کی بھی میزبانی کرے گا۔

یاد رہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی 25 دسمبر 2015 کو غیر سرکاری دورے پر پاکستان آ چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میر علی میں فتنۃ الخوارج کا خودکش حملہ ناکام؛ 4 خوارجی جہنم واصل
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم؛ جدید سیٹلائٹ لانچ کیلئے تیار
پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنا دیے؛ 20 طالبان ہلاک
دنیا بھارت کو سرحدپار دہشتگردی اور علاقائی عدم استحکام کا مرکز تسلیم کرتی ہے، آئی ایس پی آر
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر