Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ مشق واریئر 8 اختتام پذیر

Now Reading:

پاکستان اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ مشق واریئر 8 اختتام پذیر

پاکستان اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ مشق واریئر 8 اختتام پذیر

پاکستان اور چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی مشترکہ مشق واریئر 8 اختتام پذیر ہوگئی ہے۔

مشترکہ مشق کے انعقاد کی تیاریوں کا عمل چین میں ایک ماہ قبل شروع ہوا، برادر ممالک کے عسکری حکام نے مشق کی بنیادی پلاننگ کا ضابطہ اخلاق طے کیا۔

تین ہفتے طویل مشق انسداد دہشت گردی کے شعبے میں کی جا رہی ہے، یہ مشترکہ مشق سالانہ بنیادوں پر ہونے والی باہمی مشقوں کی آٹھویں مشق ہے۔

اس مشق کا مقصد پیشہ ورانہ مہارتوں کو مشترکہ تربیت کے ذریعے بہتر بنانا ہے، اس کے ساتھ ساتھ دونوں برادر ممالک  کے درمیان تاریخی فوجی تعلقات کو مضبوط بنانا بھی اس مشق کا اہم مقصد ہے۔

اس مشق میں شرکت کے لئے چین کی  پیپلز لبریشن آرمی کے دستے 18 نومبر 2024 کو پاکستان پہنچے، مشق کی افتتاحی تقریب 21 نومبر 2024 کو نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں منعقد کی گئی۔

Advertisement

افتتاحی تقریب میں اسلحے کی نمائش، انفرادی اور ٹیم لیول ٹریننگ توجہ کا مرکز بنی، مشق کے دوران کلیئرنس آپریشن، گن فائر، ڈرون ٹریننگ، سنائپر ٹریننگ اور کمپنی کی سطح پر تربیت اس مشق کا حصہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بحریہ نے نیوی ڈے کی مناسبت سے خصوصی ویڈیو جاری کردی
سمندری حدود کے محافظوں کو قوم کا سلام؛ یومِ بحریہ آج ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے
یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر پاک فضائیہ کا نیا نغمہ ’’شاہین‘‘ جاری
7 ستمبر یومِ فضائیہ؛ پاکستان کے محافظ آج بھی دشمن کے سامنے آہنی دیوار
جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ قطر؛ نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں
حوالدار فلک ناز: معرکۂ حق میں بہادری اور قربانی کی روشن مثال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر