Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور چین کی مشترکہ جنگی مشقیں واریئر 8 مکمل

Now Reading:

پاکستان اور چین کی مشترکہ جنگی مشقیں واریئر 8 مکمل

پاکستان اور چین کی مشترکہ جنگی مشقیں واریئر 8 مکمل

پاکستان اور چین کی مشترکہ جنگی مشقیں واریئر 8 مکمل ہوگئی ہیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک چین مشترکہ جنگی مشقیں واریئر 8 اختتام کو پہنچ گئیں، واریئر 8 مشقیں 19 نومبر سے 11 دسمبر تک جاری رہیں۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ مشقوں میں پاکستان اور چین کے دستوں نے انسداد دہشت گردی کے حوالے سے ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کیا۔ واریئر 8 انسداد دہشت گردی کے حوالے سے پاکستان اور چین کے درمیان سالانہ مشقوں کی کڑی ہے۔

مشقوں کے دوران وزیٹرز ڈے تقریب کے دوران شرکاء نے ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ بھی کیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق تقریب میں کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل شاہد امتیاز نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ پاکستان میں چینی سفیر دیگر مہمانوں کے ساتھ موجود تھے۔

Advertisement

آئی ایس پی آر نے مزید بتایا کہ شرکاء نے مشقوں کے دوران دستوں کی پیشہ وارانہ مہارت اور بلند معیار تربیت کو سراہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر پاک فضائیہ کا نیا نغمہ ’’شاہین‘‘ جاری
7 ستمبر یومِ فضائیہ؛ پاکستان کے محافظ آج بھی دشمن کے سامنے آہنی دیوار
جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ قطر؛ نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں
حوالدار فلک ناز: معرکۂ حق میں بہادری اور قربانی کی روشن مثال
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ؛ مذہبی مقامات کی بحالی کا عزم
شہدائے وطن کو سلام، کیپٹن محمد علی قریشی شہید کی پہلی برسی آج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر