Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک فضائیہ میں ففتھ جنریشن فائٹر جیٹس کی شمولیت سے بھارت کی نیندیں حرام

Now Reading:

پاک فضائیہ میں ففتھ جنریشن فائٹر جیٹس کی شمولیت سے بھارت کی نیندیں حرام

پاک فضائیہ میں ففتھ جنریشن فائٹر جیٹس کی شمولیت سے بھارت کی نیندیں حرام

پاک فضائیہ کی اونچی اڑان کے باعث بھارتی فضائیہ پریشان ہوگئی، پاک فضائیہ میں ففتھ جنریشن فائٹر جیٹس کی شمولیت سے بھارت کی نیندیں حرام ہوگئی ہیں۔

دفاعی ماہرین نے نیکسٹ جنریشن پاک فضائیہ کو خطرہ قرار دے دیا، بھارت کو اب 2 فرنٹ نہیں 3.5 فرنٹ وار لڑنا ہو گی، جے 35 کے بعد ٹی ایف ایکس کی پاک فضائیہ میں شمولیت کا بھارت کے پاس کوئی توڑ نہیں۔

میجر جنرل (ر) بخشی نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت کی فضائیہ شدید بحرن کا شکار ہو چکی ہے، 2030 میں چین کے پاس 1 ہزار ففتھ جنریشن فائٹر جیٹس ہوں گے، بھارت کو ہر حال میں اپنا ففتھ جنریشن فائٹر بنانا ہوگا۔

انکا کہنا ہے کہ امریکہ بھارت کو ایف 35 دینے کے لئے تیار نہیں،  امریکہ بھارت کو وہ ایف 16 دینا چاہتا ہے جو کئی دہائیاں پہلے پاکستان کو دیے، اسپیس پاور ہونے کے باوجود بھارت ففتھ جنریشن جیٹ نہیں بنا سکتا۔

میجر جنرل (ر) بخشی نے مزید کہا کہ ففتھ جنریشن تو دور بھارت کا تو فور پوائنٹ جنریشن پر پہیہ جام ہو چکا ہے، جو بائیڈن نے بھارت کی پیٹھ میں چھری گھونپی،  امریکہ بھارت کے 1 ارب ڈالر ڈکار گیا،  بھارت کے تیجس اور ففتھ جنرینش جیٹس کے لئے انجن کا بحران ہے۔

Advertisement

بھارت کا ففتھ جنریشن کا پہلا ماڈل 2029 میں آئے گا اور 2035 سے پہلے شمولیت ممکن نہیں، دوسری طرف پاک فضائیہ کے پائلٹس جے 35 پر ٹریننگ کر رہے ہیں۔

پاک فضائیہ کے پائلٹس کی جے 35 پر ٹریینگ کی خبر سب سے پہلے بول نیوز نے بریک کی تھی، پاک فضائیہ  2028 کے بعد کسی وقت ٹی ایف ایکس کی شمولیت کے لئے پیشرفت کرنی ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میر علی میں فتنۃ الخوارج کا خودکش حملہ ناکام؛ 4 خوارجی جہنم واصل
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم؛ جدید سیٹلائٹ لانچ کیلئے تیار
پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنا دیے؛ 20 طالبان ہلاک
دنیا بھارت کو سرحدپار دہشتگردی اور علاقائی عدم استحکام کا مرکز تسلیم کرتی ہے، آئی ایس پی آر
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر