Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بحریہ نے مشق سی گارڈ کے موقع پر خصوصی دستاویزی فلم “نگہ دار” جاری کردی

Now Reading:

پاک بحریہ نے مشق سی گارڈ کے موقع پر خصوصی دستاویزی فلم “نگہ دار” جاری کردی

پاک بحریہ نے مشق سی گارڈ کے موقع پر خصوصی دستاویزی فلم “نگہ دار” جاری کردی

پاک بحریہ نے مشق سی گارڈ 2025 کے موقع پر خصوصی دستاویزی فلم “نگہ دار” جاری کردی ہے۔

دستاویزی فلم میں میری ٹائم سیکٹر سے متعلقہ قومی اداروں میں ہم آہنگی کی اہمیت کو اجاگر کیا گیا ہے۔

میری ٹائم سے متعلقہ قومی اداروں کے درمیان ہم آہنگی اور معلومات کے تبادلے کا آغاز 2013 میں قائم ہونے والے JMICC سے ہوا، سمندر میں روایتی اور غیر روایتی خطرات کا تدارک کرنے والی مختلف اجینسیوں کے مابین معلومات کی ترسیل JMICC کی ذمہ داری ہے۔

سرچ اینڈ ریسکیو آپریشنز کے لیے پاک بحریہ، JMICC اور میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی مشترکہ کاوشوں سے بہت سی قیمتی جانوں کو بچایا گیا۔

قومی اداروں میں ہم آہنگی کو مزید فروغ دینے کے لیے پاک بحریہ نے 2024 میں مشق سی گارڈ کا آغاز کیا، مشق سی گارڈ 2025 24 سے 28 فروری تک منعقد کی جا رہی ہے، یہ صرف ایک مشق نہیں بلکہ سرکاری اور پرائیوٹ سیکٹر میں شامل تمام اداروں کی JMICC پر بڑھتے ہوئے اعتماد کی گواہی ہے۔

Advertisement

 یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس پر پاک بحریہ، قانون نافذ کرنے والے ادارے، فشنگ اور شپنگ کے شعبے سے وابستہ مختلف تنظیمیں یکجا ہوتی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میر علی میں فتنۃ الخوارج کا خودکش حملہ ناکام؛ 4 خوارجی جہنم واصل
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم؛ جدید سیٹلائٹ لانچ کیلئے تیار
پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنا دیے؛ 20 طالبان ہلاک
دنیا بھارت کو سرحدپار دہشتگردی اور علاقائی عدم استحکام کا مرکز تسلیم کرتی ہے، آئی ایس پی آر
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر