Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک فوج کی جنگی مشقیں پورے زور و شور سے جاری

Now Reading:

پاک فوج کی جنگی مشقیں پورے زور و شور سے جاری
پاک فوج کی جنگی مشقیں پورے زور و شور سے جاری

پاک فوج کی جنگی مشقیں پورے زور و شور سے جاری

پاک فوج کی جنگی مشقیں پورے زور و شور سے جاری ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جنگی حکمت عملی کے پیش نظر مشقوں میں جدید ہتھیاروں کا عملی مظاہرہ کیا جا رہا ہے، مشقوں میں افسران اور جوان اپنی پیشہ ورانہ مہارتوں کو بھرپور طریقے سے دکھارہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جنگی مشقوں کا مقصد دشمن کی کسی بھی جارحیت کا بھرپور اور منہ توڑ جواب دینا ہے، پاک فوج دُشمن کی کسی بھی جارحیت کا دندان شکن جواب دینے کے لیے ہر دم تیار ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: پہلگام فالس فلیگ حملہ؛ پاک فوج نے ایک اور بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

مشقیں اس بات کی متقاضی ہیں کہ اگر بھارت نے جنگی جنون میں کوئی بھی اشتعال انگیزی کی تو بھارت کو اس کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے پاک فوج مکمل  تیار ہے اور پاکستان  حکومت اور عوام کی پاک فوج کو مکمل حمایت حاصل ہے۔

واضح رہے کہ بھارت نے پہلگام ڈرامے کی آڑ میں خطے میں جنگ کا ماحول پیدا کردیا ہے، پاکستان نے دفاعی حکمت عملی  کے تحت  بڑی جنگی مشقوں کا آغاز کردیاہے تاکہ بھارت کے کسی بھی احمقانہ اقدام کا منہ توڑ جواب دیا جاسکے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یومِ دفاع و شہداء کے موقع پر پاک فضائیہ کا نیا نغمہ ’’شاہین‘‘ جاری
7 ستمبر یومِ فضائیہ؛ پاکستان کے محافظ آج بھی دشمن کے سامنے آہنی دیوار
جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ قطر؛ نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع سے ملاقاتیں
حوالدار فلک ناز: معرکۂ حق میں بہادری اور قربانی کی روشن مثال
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ؛ مذہبی مقامات کی بحالی کا عزم
شہدائے وطن کو سلام، کیپٹن محمد علی قریشی شہید کی پہلی برسی آج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر