
جی سی یونیورسٹی لاہور میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کے دورے کے دوران طلبہ کا جذبہ دیدنی تھا۔
جی سی یونیورسٹی لاہور میں طلبہ نے قومی جذبے سے لبریز ملی نغمہ کا شاندار مظاہرہ کیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی آمد پر یونیورسٹی کی فضا پاک فوج کے حق میں نعروں سے گونج اٹھی۔
مزید پڑھیں: سمر انٹرن شپ: ڈی جی آئی ایس پی آر کی طلباء سے گفتگو، نوجوانوں کا جذبہ قابلِ دید
آپریشن بنیان المرصوص کی کامیابی پر نوجوانوں نے اظہارِ یکجہتی کیا اور ان کا جذبہ حب الوطنی نمایاں تھا، تاہم جی سی یو کے ہال میں ملی نغمے کی گونج تھی جبکہ طلبہ نے پاک فوج کو دل سے سراہا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News