Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہدائے وطن کو سلام، کیپٹن محمد علی قریشی شہید کی پہلی برسی آج

Now Reading:

شہدائے وطن کو سلام، کیپٹن محمد علی قریشی شہید کی پہلی برسی آج
شہدائے وطن کو سلام، کیپٹن محمد علی قریشی شہید کی پہلی برسی آج

شہدائے وطن کو سلام، کیپٹن محمد علی قریشی شہید کی پہلی برسی آج منائی جارہی ہے۔

جان سلامت رہے نہ رہے، سر زمینِ پاکستان سدا سلامت رہے، وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو پوری قوم خراجِ عقیدت پیش کرتی ہے۔

آج کیپٹن محمد علی قریشی شہید کی پہلی برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے، انہوں نے وطن عزیزکے دفاع کے لئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا۔

کیپٹن محمد علی قریشی شہید کا تعلق ضلع لاہور سے ہے، انہوں نے اکتوبر 2018میں پاکستان آرمی میں کمیشن حاصل کیا اور پانچ سال سے زائد عرصے تک دفاعِ وطن کا مقدس فریضہ سر انجام دیا۔

مزید پڑھیں: بلوچستان کیپٹن محمد علی شہید کے خون کا مقروض ہے

Advertisement

29سالہ کیپٹن محمد علی قریشی نے 26 اگست 2024 کو بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔

کیپٹن محمد علی قریشی شہید نے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنانے کیلئے اپنی جان کی قربانی دی، انکے جذبۂ قربانی اور بے مثال بہادری کو قوم سلام پیش کرتی ہے۔

جری مجاہد کیپٹن محمد علی قریشی شہید کی شہادت ہماری آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر