Advertisement
Advertisement
Advertisement

جامعہ کراچی، طلبہ کے لئے آن لائن امتحانات کی پالیسی تیار

Now Reading:

جامعہ کراچی، طلبہ کے لئے آن لائن امتحانات کی پالیسی تیار
جامعہ کراچی

نظر جامعہ کراچی نے طلبہ کے  لیے آن لائن امتحانات کی پالیسی تیار کر لی۔

تفصیلات کے مطابق   کورونا وائرس کے پیشِ نظر جامعہ کراچی نے طلبہ کے  لیے آن لائن امتحانات کی پالیسی تیار کر لی ہے۔ یونیورسٹی سے الحاق شدہ کالجز اور سالانہ امتحانات دینے والے ہزاروں طلبہ آن لائن امتحانات دے سکیں گے۔

تیار کردہ پالیسی کے مطابق  امتحان کا دورانیہ کورس انچارج طے کرے گا۔ آن لائن امتحان میں کیس اسٹڈی، فائنل ایئر پروجیکٹ اور  وائیوا یعنی زبانی امتحان شامل ہے۔وائیوا یعنی زبانی امتحان کے لیے ویڈیو کال کا سہارا لیا جائے گا۔

جن طلباء کو انٹرنیٹ یا طبی مسائل درپیش ہوں گے وہ 2 ہفتوں کے دوران تحریری درخواست جمع کرانے کے پابند ہوگے۔

امتحان کے لیے آن لائن فارم جمع ہوں گے اور آن لائن ہی ایڈمٹ کارڈ جاری کیے جائیں گے۔

Advertisement

آن لائن کلاسز میں 50 فیصد حاضری والے طلباء ہی امتحانات کے اہل ہوں گے ۔امتحانی شیڈول شعبہ سربراہ اور رئیس کلیہ کی صوابدید پر تیار ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سامعہ حجاب کا یوٹرن؛ حسن زاہد سے صلح، ملزم کی ضمانت منظور
جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر