Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ حکومت کا کنٹریکٹ پر موجود اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

سندھ حکومت کا کنٹریکٹ پر موجود اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ
Sindh govt announces the day off on the account of Urs

سندھ میں کنٹریکٹ پر موجود اساتذہ کے لیے بڑی خوشخبری، صوبائی  حکومت  نے کنٹریکٹ پر موجود اساتذہ کو مستقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق  سندھ میں اساتذہ کی مستقلی کا ترمیمی بل آج اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔

ان اساتذہ کو  این ٹی ایس ٹیسٹنگ کے ذریعے بھرتی کیا گیا ہے۔یہ اساتذہ 2014 میں کنٹریکٹ پر بھرتی کیے گئے تھے۔

یاد رہے کہ اساتذہ نے اپنی مستقلی  کےلیے کئی بار احتجاج کیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر