Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایچ ای سی کا دو سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا اعلان

Now Reading:

ایچ ای سی کا دو سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا اعلان

ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)  نے دو سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ایچ ای سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  کسی بھی کالج سے اب بی اے، بی کام یا بی ایس سی کی ڈگری نہیں ملے گی۔

ایچ ای سی نے 2018  کے بعد سے تمام ڈو سالہ ڈگریاں غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ  پابندی کے باوجود غیر قانونی پروگرام کا اجراء تشویشناک ہے۔

ایچ ای سی  نے یونیورسٹیز کو ہدایت کی ہے کہ  فوری طور پر ایسے پروگرامز میں داخلے بند کردیں۔ ایچ ای سی 31 دسمبر 2018 کے بعد ایسی کسی ڈگری کو تسلیم نہیں کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈیم نہیں، صرف دلاسے، بارشیں آئیں، پانی گیا، مستقبل پھر خالی
ٹیکنالوجیا؛ 2025 میں ہاتھ سے چلنے والے سائرن سے سیلاب الرٹ؟ عوام حیران
ریحام خان کی نئی پارٹی کا لوگو امریکی ہوم ڈیپارٹمنٹ سے متاثر یا نقل شدہ؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث
غار میں پکا پرانا پنیر سونے سے بھی زیادہ مہنگا، جانیے حیران کن قیمت
پُراسرار آسمانی شے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی
سانحہ سوات؛ ہیلی کاپٹر نہ آیا، قیمتی جانیں چلی گئیں، خیبرپخوتنخوا حکومت پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر