
ملک میں نہم دہم و انٹر میڈیٹ امتحانات موخر ہونے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نہم دہم و انٹر میڈیٹ امتحانات موخر ہونے کا امکان ہے۔امتحانات اپریل اور جون کے دوران لینے کا امکان ہے۔
ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ امتحانات کے لیے سابقہ امتحانی طریقہ کار اور پیٹرن فالو کیا جائے گا۔ طلباء روٹین کے مطابق تیاری جاری رکھیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ امتحان کے حوالے سے کوئی بھی نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا تو متعلقہ بورڈ ویب سائٹ پر اپلوڈ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News