Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں تعلیمی سرگرمیاں بحال 

Now Reading:

پاکستان میں تعلیمی سرگرمیاں بحال 
اسکول

پاکستان میں تقریبا 2 ماہ بعد  تعلیمی سرگرمیاں آج سے بحال   ہونے لگی ہیں۔

ملک بھر میں حکومتی احکامات کے مطابق مرحلہ وار اسکولوں میں تدریسی عمل کا آغاز کیا جارہا ہے، پہلے مرحلے میں  18 جنوری سے نویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں جماعتوں میں تعلیمی سلسلہ دوبارہ شروع کیا جائے گا ۔

علاوہ ازیں پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت تک اور جامعات میں تعلیمی سرگرمیاں یکم فروری سے شروع ہوں گی جبکہ اگر کسی شہر میں انفیکشن ریٹ زیادہ ہوئی  تو وہاں چھوٹی جماعتیں نہیں  کھولی جائیں کی  اور جہاں کیسز ہوئے  وہاں  تعلیمی ادارے کھول دیئے جائیں گے۔

قبل ازیں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ نویں تا بارویں ، او لیول ، اے لیویل سمیت کالجوں میں تدریسی عمل آج سے بحال ہوگا۔

واضح رہے اس سے قبل اپنے پیغام میں وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سندھ حکومت کی جانب سے سیکنڈری کلاسز نہ کھولنے کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ تعلیمی اداروں کے کلاسز شروع کرنے کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے اگر صورتحال یہی رہی تو تعلیمی ادارے شیڈول کے مطابق ہی کھلیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر