
سندھ بھر کے اسکول و کالجز شب معراج کے سبب کل بند رہیں گے۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیرنگ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ 27 رجب المرجب کو سندھ کے سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجز میں عام تعطیل ہوگی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ تعلیم سندھ تعطیل کا نوٹی فیکیشن آج جاری کرے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement