Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان

Now Reading:

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان

لاہور: پنجاب کے تمام بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (بی آئی ایس ای) نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو (12ویں جماعت) کے نتائج 18 ستمبر 2025 کو صبح 10 بجے جاری کیے جائیں گے۔

تمام 9 تعلیمی بورڈز کے ہیڈکوارٹرز میں خصوصی تقریبات کا انعقاد ہوگا جہاں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو اسناد اور شیلڈز سے نوازا جائے گا۔

نتائج کیسے دیکھے جاسکتے ہیں؟

پنجاب کے تمام بورڈز کے طلبہ اپنے نتائج درج ذیل تین طریقوں سے چیک کرسکیں گے:

1۔ آفیشل ویب سائٹس

Advertisement

نتائج تمام تعلیمی بورڈز کی آفیشل ویب سائٹس پر دستیاب ہوں گے:

راولپنڈی بورڈ: biserawalpindi.edu.pk

لاہور بورڈ: biselahore.com

ملتان بورڈ: web.bisemultan.edu.pk

فیصل آباد بورڈ: bisefsd.edu.pk

سرگودھا بورڈ: bisesargodha.edu.pk

Advertisement

گوجرانوالہ بورڈ: bisegrw.edu.pk

بہاولپور بورڈ: bisebwp.edu.pk

ڈیرہ غازی خان بورڈ: bisedgkhan.edu.pk

ساہیوال بورڈ: bisesahiwal.edu.pk

2۔ رزلٹ گزٹ

تمام بورڈز نتائج جاری ہونے کے بعد آفیشل گزٹ بھی اپلوڈ کریں گے جس کے ذریعے طلبہ اپنے نتائج دستی طور پر دیکھ سکیں گے۔

Advertisement

3۔ ایس ایم ایس سروس

Advertisement

زیادہ ٹریفک کے باعث اگر ویب سائٹس سست یا دستیاب نہ ہوں تو طلبہ ایس ایم ایس کے ذریعے بھی نتائج حاصل کر سکیں گے۔ رول نمبر درج کرکے اپنے متعلقہ بورڈ کے درج ذیل نمبر پر بھیجیں۔

راولپنڈی بورڈ: 800296

لاہور بورڈ: 800291

ملتان بورڈ: 800293

فیصل آباد بورڈ: 800240

سرگودھا بورڈ: 800290

Advertisement

گوجرانوالہ بورڈ: 800299

بہاولپور بورڈ: 800298

ڈیرہ غازی خان بورڈ: 800295

ساہیوال بورڈ: 800292

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارے کوئی جارحانہ عزائم نہیں، یہ اول و آخر ایک دفاعی معاہدہ ہے، خواجہ آصف
کراچی کے پانی کے مسئلے کے حل کے لیے مشترکہ کوششیں ضروری ہیں، بلاول بھٹو
سعودیہ سے دفاعی معاہدہ کسی تیسرے ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگا ، دفتر خارجہ
آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟ جانئے
غیر ملکی امداد سے چلنے والے منصوبے میں پیاروں پر کرم نوازی کا انکشاف
پاکستان اور چین کے درمیان 3 اہم مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر