Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقراء یاسر کی بلیک اینڈ وائٹ تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل

Now Reading:

اقراء یاسر کی بلیک اینڈ وائٹ تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل

اقراء عزیز اور یاسر حسین کی بلیک اینڈ وائٹ فوٹو شوٹ کی تصاویر انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کا نیا جوڑا، اقراء عزیز اور یاسر حسین نے منگنی کے بعد حٓل ہی میں ایک فیشن شوٹ میں حصہ لیا جسکی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔

تفصیلت کے مطابق دونوں نے انٹرنیشنل فیشن اور اسٹائل میگزین ’’ہیلو پاکستان ‘‘ کے لئے فوٹو شوٹ کروایا جس کی عکاسی شہبازشازی فوٹو گرافر نے کی ہے، جس میں فوٹو گرافر کی جانب سے اقراء اور یاسر کا یہ شوٹ بلیک اینڈ وائٹ تھیم میں عکسبند کیا گیا ہے۔

دونوں نے اپنے انسٹا گرام پر بھی اس شوٹ سے منتخب کی جانے والی تصاویر شیئر کیں، جس میں یاسر نے اپنی منگیتر کے اعزازمیں علی زریون کی شاعری بھی لکھی جبکہ دوسری جانب اقراء نے کسی قسم کے کیپشن کے بغیر انسٹا پر صرف یاسر کو ٹیگ کرتے ہوئے دونوں کی تصویر شیئر کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر