Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستانی اداکارہ ماورا کی جم ٹریننگ کا سوشل میڈیا پر تہلکہ

Now Reading:

پاکستانی اداکارہ ماورا کی جم ٹریننگ کا سوشل میڈیا پر تہلکہ

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی جم میں ٹریننگ کرتی تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔ تصاوی اور ویڈیوز دیکھ کر شائق حیران رہ گئے کہ اداکارہ ٹریننگ کے دوران اتنی محنت کرتی ہیں۔

پاکستان میں اداکارائیاپنے آپ کو مشہور کرنے کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیتی ہیں او اپنی تازہ تصویریں شیئر کرتی ہیں۔ انہی میں سے ایک ماروا حسین ہیں جنکے سوشل میڈیا پر چاہنے والوں کی تعداد لاکھوں میں ہے

26 سالہ ماورا حسین نے انسٹا گرام پر چند تصاویر شیئر کی جس نے تہلکہ مچایا ہوا ہے۔ اپنی فٹنس کو برقرار رکھنے کے لیے وہ جم میں فزیکل ٹریننگ کر رہی ہیں جن کی ویڈیو اور تصاویر سامنے آنے کے بعد ہر کوئی ان کی تعریف کرنے پر مجبور ہو گیا ہے۔ انسٹا گرام پر اداکارہ نے اپنی تصاویر اور ویڈیو اپ لوڈ کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے ہی وائرل ہو گئیں، ان کے چاہنے والے حیران ہیں کہ ماروا حسین اپنی فٹنس کے لیے اتنی سخت ٹریننگ کرتی ہیں۔

mawra hocane

Advertisement

 

mawra hocane

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
دل کا دورہ کیوں پڑا؟ صبا قمر نے اصل وجہ بتا دی
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر