Advertisement
Advertisement
Advertisement

ظلم کے خلاف آواز اٹھانا بہادری جبکہ خاموش رہنا بزدلی ہے،میرا

Now Reading:

ظلم کے خلاف آواز اٹھانا بہادری جبکہ خاموش رہنا بزدلی ہے،میرا
Meera

میرا کا کہنا  ہے کہ ظلم کے خلاف آواز اٹھانا بہادری جبکہ خاموش رہنا بزدلی ہے۔

اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ آنے والی فلموں میں ایکشن کردار کرنے کو ترجیح دونگی کیونکہ ظلم کے خلاف ٓواز اٹھانا بہادری جبکہ خا موشی بزدل لوگوں کی نشانیوں میں سے ایک ہے۔

نیلم منیر کے بعد پاکستانی سپر اسٹار میرا بھی نکلی مریم نواز کی فین ۔ میرا کہتی ہیں کہ اپنی زندگی میں ہمیشہ کام کرنے والی خواتین کو پسند کیا ہے اور اگر بات کی جائے سیاست کی تو اس معبے میں مریم نواز کو مداح ہوں۔

صرف اتنا ہی نہیں میرا نے مزید کہا ہے کہ اگر  انھیں سیاسی فلم میں کام کا موقع فراہم کیا گیا تو وہ مریم نواز کا کردار ادا کرنے کی خواہش مند ہونگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر