Advertisement
Advertisement
Advertisement

بالی ووڈ  فلم ستے پہ ستا کی ہیروئین کی تلاش جاری

Now Reading:

بالی ووڈ  فلم ستے پہ ستا کی ہیروئین کی تلاش جاری

مشہور زمانہ ہندی فلم ستے پہ ستا کے ریمیک کے لئے دیپکا پیڈون، کٹرینہ کیف، یا کریتی سنون میں سے کونسی اداکار ہیروئین کا کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی اسکا فیصلہ اب تک نہ ہوسکا۔

ذرائع کے مطابق فلم کی ہدایت کارفرح خان نے فلم میں لیڈ رول کے لئےاداکار ریتیک روشن کے ساتھ  مقابل ہیروئین کے لئے پہلا نام دیپیکا پیڈکون کا پیش کیا ہے ۔

 فرح خان کا کہنا ہے کہ1982 کی فلم ستے پہ ستا میں اداکار ہیما مالینی نے بطور ہیروئین کا کردار ادا کیا اور اب اس فلم کے ریمیک میں وہ مسسز رنبیر سنگھ کو ہیمامالینی کی جگہ دیکھنا چاہتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق2021 تک دیپیکا پیڈون اپنے دوسرے پروجیکٹ میں مصروف ہیں اور فلم ستے پہ ستا میں کام کرنے میں انکی کسی بھی حوالہ سے کوئی رائے نہیں ہے۔ جبکہ فرح خان کا دیپیکا پیڈکون کے بعد اداکار کترینہ کیف  کوکاسٹ  کرنے کا ارادہ ہے۔

فرح خان کا مزید کہنا ہے کہ فلم زندگی نہ ملے گی دوبارہ میں ریتیک اور کترینہ ساتھ کام کر چکے ہیں اور فلم بینوں نے انکو پسند بھی بہت کیا تھا لیکن ریتیک روشن اور دیپیکا پیڈکون نے اب تک اسکرین پر ساتھ کام نہیں کیا ہے ۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ریمیک فلم میں ہیروئین کے کاسٹ کے لیے فرح خان نے اداکار کریتی سینون کو بھی لائن اپ کیا ہے  تاہم کریتی سے اب تک اس حوالہ سے بات نہیں ہوئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر