Advertisement
Advertisement
Advertisement

محسن عباس حیدر کا اپنی اہلیہ پر تشدد

Now Reading:

محسن عباس حیدر کا اپنی اہلیہ پر تشدد

پاکستان شوبز انڈسٹری کے مشہور اداکار، گلوکار، کامیڈی آرٹسٹ محسن عباس حیدر کی اہلیہ کا سوشل میڈیا پر گھریلو تشدد کا شکار ہونے پر پیغام تصاویر کے ساتھ وائرل ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق محسن عباس حیدر کی اہلیہ نے اپنا نام فاطمہ بتایا ہے۔

فاطمہ کا کہنا ہے کہ نومبر 26، 2018 میں ان کو محسن کے غیر اخلاقی تعلقات کا معلوم ہوا جس پر فاطمہ نے محسن سے معاملے کی تصدیق کے حوالے سے پوچھا گیا تو اداکار محسن نے اپنی اہلیہ کو بے حد تشدد کا نشانہ بنایا۔

فاطمہ کا کہنا ہے کہ اس وقت وہ حاملہ تھیں، اس وقت بات وہی ٹھر گئی لیکن 17 جولائی،2019 کو جب وہ اپنا بیٹے کے ہمراہ محسن کے گھر پہنچی اور بچے کی ذمیدای کا کہا تو اداکار محسن عباس حیدر نے فاطمہ کو ایک بار پھر تشدد کا نشانہ بنایا۔

جس پر فاطمہ نے سوشل میڈیا پر اس معاملے کو وائرل کردیا تا کہ دنیا کے سامنے آجائے اور انصاف مل سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر