Advertisement
Advertisement
Advertisement

 ہالی وڈ فلم کے ہندی ریمیک  میں عامر اورکرینہ ایک ساتھ جلوے گرہوں گے

Now Reading:

 ہالی وڈ فلم کے ہندی ریمیک  میں عامر اورکرینہ ایک ساتھ جلوے گرہوں گے

مشہور زمانہ ہالی وڈ فلم فاریسٹ گمپ کی آفیشیل ہندی ریمیک لال سنگھ چڈھا میں بھارت کے مشہوراداکارعامر خان اور کرینہ کپور ایک ساتھ اداکاری کے جلوے بکھیرتے نظر آئیں گے۔

ہالی وڈ فلم کے ہندی ریمیک میں دونوں اداکار اپنی منفرد اداکاری کے ساتھ ساتھ چار مختلف روپ میں نظر آئیں گے۔

فلم جس کے ہندی ریمیک کا نام لال سنگھ چڈھا ہے ٹام ہینکس کی فاریسٹ گمپ کی آفیشیل ہندی ریمیک ہے۔

  فلم کے ہدایت کار ادویت چندن اور اداکار عامر خان نے فلم میں ادا کئے جانے والے مختلف کرداروں پر تحقیق کی ہے جس کے بعد  فلم میں دونوں اداکار پانچ  الگ الگ طرح کے حلیے میں  نظرائیں گے ۔

تفصیلات کے مطابق فلم کی کہانی 70 کی دہائی سے شروع ہوگی  جبکہ اس کا اختتام حالیہ دور پر ہوگا۔

Advertisement

 فلم کی شوٹنگ اس سال اکتوبرمیں شروع ہوجائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے والے افسران سے کتنی رقم ملی؟ ایف آئی اے کا بڑا انکشاف
سدا بہار گیتوں‌ کے خالق تنویر نقوی کی برسی
عاصم اظہر کی انسٹاگرام پر واپسی؛ البم لانچ کیساتھ ہانیہ عامر کا نام پھر زیرِبحث
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر